مری میں اموات کس وجہ سے ہوئی تحقیقاتی ٹیم کن آٹھ (8) سوالات کے جوابات تلاش کرے گی؟

مری حکومت پاکستان ہے  کمیٹی بنا دی یہ تحقیقاتی کمیٹی ان آٹھ(8) سوالات کے ممکنہ جوابات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی
حکومت پاکستان ہے  کمیٹی بنا دی یہ تحقیقاتی کمیٹی ان آٹھ(8) سوالات کے ممکنہ جوابات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی


حکومت پاکستان ہے  کمیٹی بنا دی یہ تحقیقاتی کمیٹی ان آٹھ(8) سوالات کے ممکنہ جوابات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی:

  • محکمہ موسمیات پاکستان  نے مری کے حوالے سے کئی وارننگز جاری کیں تھی، اس کے باوجود کیا متعلقہ سرکاری محکموں نے جوائنٹ ایکشن کا کوئی پلان ترتیب دیا؟
  • کیا الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ یا سوشل میڈیا کے ذریعے  کوئی سفری تجاویز جاری کی گئی تھی؟
  • کیا اتنی بڑی تعداد میں گاڑیوں ٹرانسپورٹ اور سیاحوں کو سنبھالنے کنٹرول کے لیے کوئی پالیسی ترتیب دی گئی تھی؟
  • جب مری میں رش کراوڈ ایک حد سے بڑھ گیا تھا تو اسلام آباد اور مری کے داخلی گزرگاہ راستوں پر گاڑیوں کو کیوں نہیں روکا گیا تھا؟
  • اور کیا ہنگامی صورت حال اور رش سے نمٹنے کے لیے پہلے سے کوئی ممکنہ منصوبہ بندی کی گئی تھی؟
  • کیا رش میں پھنسے ہوئے لوگوں کو پناہ دینے کے لیے ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز وغیرہ کو ہدایات جاری ہوئیں تھی؟
  • جب شدید برف کا طوفان آیا تو ریکسیو آپریشن کی تفصیلات اور کاروائی کیا تھیں؟ کیا لوگوں کو گاڑیوں سے نکال کر کسی محفوظ مقامات پر بروقت منتقل کیا گیا؟
  • وہ کون کون سی وجوہات تھیں جو اس سانحے کا باعث بنیں ہیں؟