نکاحِ رجسٹریشن ختم نیا نظام متعارف کرایا جائے گا ۔

ویب ڈیسک : ملک بھر میں نکاح رجسٹریشن ختم کر کے نیا نظام ٹیب متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جس کے تحد لوکل گورنمنٹ امام مسجد کو ایک ماہ کا کورس کروانگے ۔ٹیب پے نکاح پڑوا نے کا نکاح خواہ کا اکاؤنٹ بنایا جائے گا،جس میں نکاح کی فیس نکاح خواہ جمع کروائے گا، ٹیب میں گواہان کے

نکاحِ رجسٹریشن ختم نیا نظام متعارف کرایا جائے گا ۔

شناختی کارڈ پہلے سکین پھر بائیو میٹرک میں اگر انگوٹھے میچ ہوئے تو گواہی قابل قبول ہوگی ۔

دلہائے کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے ۔ اگر دلہا مفرور یا کسی مقدمے میں اشتہاری ہوا یا ٹیکس چوری میں پایا گیا تو گرفتاری ہوگی، اگر نکاح کی فیس جمع نہ کروائی تو اگلا نکاح نہیں ہوگا ۔ فیس امام مسجد کے  سم اکاونٹ کے زریعے لوکل گورنمنٹ کو منتقل ہوںگے۔