حق شفع کے بارے مکمل معلومات تعزیرات پاکستان

تشفع کے بارے مکمل معلومات تعزیرات پاکستان

حق شفع کے بارے مکمل معلومات تعزیرات پاکستان 


حق شفع اسلام میں دیا گیا ہمسایوں اور رشتہ داروں
کے لیے ایک حق ہے جس کے تحت کوئی بھی شخص اگر
زمین پہنچے گا تو اسکی خریداری کا حق صرف پہلے سے
رہنے والے ہمسایوں اور رشتہ داروں کو ہو گا
حتیٰ
اس حق کی مشتق یہ ہے کہ رشتہ داروں
کے پردہ کا خیال رکھا جاے اور پردہ نشین
لوگوں کے لیے مسائل پیدا نہ ہوں
اگر کوئی شخص زمین پچ رہا ہے اور ہمسایوں
یا رشتہ داروں کو پینے سے انکار کر دے تو
ہمسائے حق شفع کا مقدمہ کر سکتے ہیں

عدالت فروخکلی کے عمل کو معطل کرکے
زمین مالک اور خریدار کو عدالت میں طلب
کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہےتاہم حق شفع کا اطلاق کمرشل زمین پرلا گو
نہیں ہوتا کیونکہ یہ حق اسلام صرف رشته
داروں کے پردہ کی حفاظت اور محفوظ
پرائیویسی کے لیے دیتا ہے

ڈی 2017 لاہور کے صفحہ نمبر 359 پر
۔
بھی قرار دیا ہے کہ یہ کمرشل جائیداد پر
،
OF لاگو نہیں ہوتا LAW

کے مطابق اگر کسی نے کسی غیر کو زمین پچ دی
ہو اور کسی کو پتہ نہ چلنے دیا ہو تو تیشہ اپنے
قبضہ
کے ایک سال کے اندر اندر رشتہ دار اور
اے فروختگی کو چھین کر سکتے ہیں

ایک فیصلہ 1992 2300 SCMR پر سپریم کورٹ
نے قرار دیا کہ دعوی یعنی مقدمہ کرنے کی معیار 1 سال ہے اور یہ معیار فروختگی سے نہیں بلکہ قبضہ یا
،عملدرآمدی سے شروع ہوگی
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ 2000 الیس
سی ایم آر کے صفحہ نمبر 780 پر قرار دیا ہے کہ دعوی براے شمع کو دائر کرنے کی
معيار 1 سال ہے LA
PAKISTAN
حق شفع کا فیصلہ کرتے وقت عدالت قرآن
اور سنت کی روشنی میں فیصلہ کرنے کی پابند ہے ۔
LAV Section 3 OF
Punjab Pre-emption Act 1991 PAKISTAN