پولیس میں سپاہی بھرتی کے لیے تیاری
How to prepare for physical agility test
پولیس میں بطور سپاہی کانسٹبل بھرتی ہونے کے لیے مختلف مراحل سے کزرنا پڑھتا ہے ۔ چلے شروع کرتے ہیں۔
سب سے پہلے تو آپ کو بھرتی کی شرائط پڑھ لینی چاہیے کیا آپ جسمانی اور تعلیمی لحاظ سے اس پر پورا اترتے ہیں؟
اگر ہاں تو پھر آپ ضرور کوشش کریں ۔۔
عموماً پولیس میں سپاہی کے لیے آپ کے پاس کم ازکم میٹر کی تعلم ہونا لازمی ہے۔
اور دوسری شرط کہ آپ کا قد کم از کم پانچ فٹ پانچ انچ ہونا لازمی ہے ۔
آپ کی چھاتی (چیسٹ) کم ازکم 34.5 ہونا لازمی ہے (پھولا کر)
مطلوبہ ادارے یا تھرڈ پارٹی بھرتی ٹسٹنگ سروس کے فارم اچھی طرح فل کریں اور تصدیق کے بینک چالان کےساتھ ادارے کو ارسال کریں ۔
فیزیکل ٹیسٹ :
فیزیکل ٹیسٹ سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جاتا ہے تاہم اگر آپ اچھی طرح تیاری کریں تو یہ کچھ مشکل کام نہیں بلکے انتہائی اسان ہے ۔ سب سے پہلے تو آپ خد پر یقین کریں کے آپ یہ کر سکتے ہیں ، اور یہ حقیقت ہے کہ آپ اس کو کامیابی سے سر انجام دے سکتے ہیں۔
اس کے لیے میں آپ کو کچھ اس طرح یقین دلاونگا کہ ۔
1.6میل کی رننگ ٹریک کی شرائط جب رکھی گئ تھی تو اس کو باقاعدہ طور پر ایک عام 18سال سے 28سالہ عمر کے بنا ٹرینگ / بناتربیت کے فرد کو اس فاصلے کو سات منٹ میں طے کر سکنے کی بنیاد پر ہی 1.6میل کے فاصل کو بطور شرط رکھا گیا ۔
جس میں اس بات کو بھی دہان میں رکھا گیا کہ اگر کوئ فرد اس فاصلے کو مطلوبہ سات منٹ میں طے کرتا ہے تو اس کو جسمانی طور پر بھی کسی قسم کا تقصان نہ ہو ،
1.6میل کو 7منٹ میں طے کرتا کوئ مشکل کام یا بڑی بات نہیں یہ احسان آپ کو انشاء اللہ ٹسٹ پاس کرنے کے بعد ہوگا کہ جس ٹسٹ کے وجہ سے آپ اتنے کھبرائے ہوئے تھےوہ کوئی انتا مشکل نہیں تھا ۔۔
اور بھرتی ہونے کہ بعد جب آپ ٹرینگ کی رننگ کرنگے جو اس سے تین گنا زیادہ ہوتی ہے اور آپ اس کو با اسانی طے کروگے تو بھی آپ کو حیرت ہوگی کہ سکی وقت اپ صرف 1.6میل کے رننگ ٹریک سے ڈرتے تھے۔اود آج آپ بطور سپاہی اس سے تین گناہ زیادی رننگ کر تے ہیں ۔
یقیناً آپ کا ڈر خوف تو ختم ہوگیا او اب رننگ کرتے ہیں
سب سے بہترین ہے کہ آپ صبح فجر کی نماز ادا کر کے ہلکے شوز اود رننگ کٹ استعمال کرتے ہوئے 1.6 سے زیا دھوڑے
اور ٹائم نوٹ کریں کہ اس فاصلے کو آپ کتنے منٹ میں طے کر رہیں ہیں۔
روز اس طرح کی پریکٹس کریں اور آہستہ اہستہ اپنا دورانیہ کم کریں اوررننگ بڑھائے ۔ آپ کو چند روزمیں اندازہ ہو جائے گا کہ آپ یہ کر سکتے ہیں۔
یقیناً آپ کا ڈر خوف تو ختم ہوگیا او اب ٹسٹ دیتے ہیں۔
ٹسٹ والے روز ایسا بھی نہیں کہ آپ بھوکے پیاسے ٹسٹ دینے نکل پڑے۔ ایسا نہ ہی کریں کونکہ ٹرینگ سینٹر میں آپ کی باری آنے میں زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے اور کو بھوک پیاس تنگ کریں یا آپ خد کو بھوکا پیاسا سمجھ کر کمزور سمجھے۔ بلکہ آپ نارمل ہی رہیں بس زیاد کھانے سے پرہیز کریں اور نارمل رہیں۔۔
کیونکہ آپ یہ کر سکتے ہیں کوئی مشکل کام نہیں 1.6 کا فاصلہ طے کرنا ۔
اور اب دھوڑتے ہیں۔
رننگ ٹریک پر دھوڑنے کا انداز، اور سوچ:
رننگ شروع ہوتے ہی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیںِ۔
اور دھوڑیں آپ 100لوگوں کے ساتھ دھوڑ رہیں ہیں اب ڈھوڑ شروع ہوتے ہی اگے دھوڑنے والے چند جوانوں کے ساتھ دھوڑ یں۔
جسم چھاتی کو اندد کر کے دھوڑیں۔ حدف کو نا دیکھیں ۔
ناک سے سانس لیکر آگے دھوڑنے والے چند 5,6,7 افراد کے ساتھ ساتھ دھوڑتے رہیں، آگے دھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کے آپ رننگ شروع ہوتے ہی فل تیز بھاگے اور آگے نکل جائیں۔ ایسے میں آپ کا سٹیمنا جلد ختم ہو جائے گا آپ آپ زیادہ نہیں دھوڑ پاانگے ۔ بس آپ نے کوشش رکھنی ہے کہ آگ آگے بھاگنے والوں کے ساتھ ساتھ رہیں۔ آپ ناک سے سانس لیکر تنگ ہو رہیں ہیں تو ایک لمبی سانس منہ سے چھوڑ دیں اور لے۔ لیکن اس کے بعد دوبارہ ناک سے ہی سانس لیتے رہیں ۔ دوران رننگ ایک جھٹکا آپ کو ایک منٹ بعد ہی لگے گا کہ آپ نہیں کر پاو گے آپ تو ابھی سے حالت غیر ہو رہی ہے ۔لیکن وہ صرف ذہنی دباو ہوتا ہے اگر آپ دھوڑتے رہیں تو اگلے 7منٹ سے زیادہ آپ کا جسم رھوڑ سکتا ہے لہذا زہنی دباؤ کی وجہ سے مت رکنا دھورنا آپ کے جسم نے ہیں ذہن نے نہیں ۔۔ اپنے جسم پر بھروسہ کریں۔
جب تک جسم میں جان ہے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر رننگ جاری رکھیں ۔
آپ کو دوسرا جھٹکا ،3,4وے منٹ پر لگے گا ۔ لیکن وہ بھی اگنور کریں ۔ اس کے بعد آپ کا جسم خد بھاگے گا اور آپ کو اب بھاگنے میں مزہ بھی آئے گا۔ اور ایک سانس اگر طلب زیادہ ہے تو منہ سے بھی لے لو ،یاد رہے آپ اگے بھاگنے والے جند جوانوں کے ساتھ ساتھ دھوڑ رہے ہو ان سے پیجھے نہ ہونا اگر ہوگئے تواگلے منٹ میں دبارہ ان تک پونچو۔
اور اب اخری 6،5 منٹ آپ حرف کو دیکھو اور اس تک پونچو آپ اگلے چار ،پانچ لوگوں میں ہو توان سے اگے نکل کر حرف کو پونچ جاو ،اور اگر آپ اگے بھاگنے والے چار پانچ لوگوں سے پیچھے ہو تو ان تک پونچو وہ پاس ہونے والے ہیں آپ ان تک پونچ کے پاس ہونے والوں میں شمار ہونگے اخری منٹ ہے پورے جسم کا زور لگاو ۔آپ کسی سے کم نہیں آپ نے تو پریکٹس بھی کی ہے شوٹ شوٹ لگاو ۔ اب لازم ہے کوئ تو پاس کرے گا اور جو لوگ اگے تھے یا اخری وقت میں آگے آ سکے وہ پاس کر گے جن میں آپ بھی شامل ہو ۔۔
نوٹ: یہ رننگ ٹیکنیک رننگ میں کمزور افراد کے لیے بتائ گئ ہے اگر آپ کا اسٹیمنا زیادہ بحر ہے تو آپ یقیناً زیادہ اسانی سے پاس کر جائگے ۔
اس کے بعد آپ کی قد اور چیسٹ کی میجرمنٹ ہوگی ۔۔
سویل رائٹ 021 ایل این این نیوز ٹوڈے :
Civilrights021.
Lnn news Today
تحریر اچھی لگے تو کومنٹس میں جواب ضرور دیجیگا۔
2 Comments
گڈ
ReplyDeleteگڈ
ReplyDelete