کراچی پولیس نے مبینہ جعلی مقابلے میں بی ایس سی کا طالب علم قتل کر دیا۔
ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اعظم کی دیگر اہلکاروں کی کوچنگ سے واپس آتے طالب علموں پر فائرنگ ایک جانبحق دیگر زخمی۔
ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ جعلی مقابلے میں 16سالہ نوجوان طالب علم ارسلان کو قتل کر دیا جبکہ کے اس کے ساتھ موجود یاسر کو شدید زخمی کر دیا ۔ لاش عباسی شہید ہسپتال لائی گئ تو علاقے میں قہرام مچ گیا ۔اہل علاقے کی بڑی تعداد عباسی شہید ہسپتال پونچ گئ۔
جبکہ مقتول کا والد لیاقت محسود بیٹے کی لاش سے خون صاف کرتا رہا اور انصاف کا مطالبا کر تا رہا ۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مقتول معصوم تھا۔اس کے والد لیاقت محسود علاقے اور کراچی ٹرانسپورٹرز کے رہنماں ہیں خاندان کا کوئ کریمنل ریکارڈ موجود نہیں ۔ لیاقت محسود کا شمار علاقے کے معزز شخصیات میں ہوتا ہے جبکہ پولیس کا نشانہ ننے والے نوجوان طلب علم تھے ۔
انہوں نے وزیراعظم پاکستان ،وزیر اعلیٰ سندھ ،اور چیف جسٹس سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوا کہا ہے کہ معصوم شہید کی لاش پولیس اسٹیشن کے باہر رکھ کر احتجاج کیا جائے گا ۔
0 Comments