سندھ چار وقت کی آزان دو فجر کی آزان سے سیشن جج کی نیند  خراب ہوتی ہے۔۔


سندھ ویب ڈیسک : ٹنڈو محمد خان کے سیشن جج نے فجر کی آزان بند کرا دی۔


رپورٹ سول رائٹس: ٹندو محمد خان سیشن جج نے فجر کی

آزان پر پابندی ٹنڈو محمد خان جج صاحب کی نیند خراب ہوتی ہے
آزان پر پابندی ٹنڈو محمد خان جج صاحب کی نیند خراب ہوتی ہے 

آزان لاوڈ سپیکر پر دینے سے منع کرنے کا غیر قانونی زبانی حکم جاری کر دیا،  ایس ایچ او ٹنڈو محمد خان اور مختختار کر جج کی زاتی خواہشات کی تکمیل کے لیےجامع  مسجد محمدی (بخشو خان)  میں داخل۔

پیش امام مسجد محمدی (بخشو خان) کو اٹھا لے جانے

آزان لاوڈ سپیکر پر دینے سے منع کرنے کا غیر قانونی زبانی حکم جاری کر دیا،  ایس ایچ او ٹنڈو محمد خان اور مختختار کر جج کی زاتی

گرفتار کرنے کی دھمکیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فجر کی آزان دینا مشکل ہوگیا ۔۔


پیش امام کا کہنا تھا کہ مجھے ایس ایچ او پولیس  اور مختیار کار توقیر قاضی نے فجر کی آزان لاوڈ سپیکر پر دینگ سے روک دیا ہے ۔ جب میں وجہ دریافت کی کو مختیار کار توقیر قاضی نے کہا کے سیشن جج کی نیند میں خلل آتا ہے ۔

مزید پیش امام کا کہنا تھا کہ نماز نیند سے بہتر ہے یہ حکم اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کا ہے  جن کے لیے دنیا بنی اور جو ریاست  اور دنیا کے  خالق و مالک ہیں۔

 تاہم امام مسجد نے جج کے غیر قانونی خواہش کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اہلے علاقے کے سمیت سڑک پر احتجاج اور بھوک ہڑتال کا اندیہ دے دیا ۔


امام مسجد نے وزیراعظم پاکستان سمیت وزیر اعلی سندھ و ممبران اسمبلی سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔

دوران احتجاج مختختار کار قاضی توقیر کی پیش امام کو مزید دھمیاں مبائل اٹھا کر پینھک دیا ۔۔


تاہم اعلیٰ احکام نے شدید اجتجاج پر روایتی کاروائی کرتے ہوئے سیشن جج کا تبادلہ کراچی  سندھ ہائی کورٹ کر دیا ۔۔


نوٹ: اسلام اور مزہب سے بیزار ان اس جج کے پاس مستقبل میں اگر کوئی مزہب کے متعلق کیس اتا ہے تو اس سے کنتی تواقع رکھی جائے کہ ٹھیک فیصلہ کرے گا ؟

جبکہ تعزیرات پاکستان کا کوئ قانون اسلامی شریعت کے منافی نہیں جا سکتا تو یہ جناب جج کس ملک میں بطور جج خدمات سرانجام دے رہے ہیں جو ازان سے بھی بیزار ہیں ؟