سلیکون ویلی: ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنے منیٹائزیشن پروگرام کے تحت ایک نیا آپشن متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے آپ ’ٹویٹر اسپیسز‘ پر ٹکٹ رکھ کر پیسے کما سکتے ہیں۔
یہ سہولت برسوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اسٹریمنگ سائٹس پر ایک آن لائن پروگرام کی میزبانی کے لیے دستیاب ہے اور اسے سننے یا دیکھنے کے لیے صارفین سے چارج بھی لیتی ہے۔
ٹویٹر اسپیسز‘ پر ٹکٹ رکھ کر پیسے کما سکتے ہیں |
0 Comments