مجید کالونی بھتہ لینے آئے سات جعلی صحافی گرفتار

مجید کالونی بھتہ لینے آئے سات جعلی صحافی گرفتار

مجید کالونی بھتہ لینے آئے ساتھ جعلی صحافی گرفتار

رپورٹ سویل رائٹ: کراچی کے علاقے لانڈھی  مجید کالونی میں نجی عطائی ڈاکٹر سے بھتہ وصول کرنے کرنے والے ایک خواتین سمیت 07ھ جعلی صحافی گرفتار ہو گئے۔


تفصیلات رپورٹ کے مطابق سات رکنی جعلی صحافیوں کا گروپ گزشتہ دو ماہ قبل بھی عطائی ڈاکٹر ارشد  شہزاد سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھتہ و صول کر چکا تھا ۔ 


ساتھ رکنی گروپ گزشتہ شب دبارہ بھتے کی رقوم وصول کرنے پونچا تو اہل علاقے نے مزہمت شروع کر دی جس کے بعد جعلی صحافی ازخد پولیس کے ہمراہ مشتعل افراد کے خلاف کاروائی کے لیے پونچے تاہم قائدآباد پولیس کی انویسٹیگیشن سے معلوم ہوا کہ صحافی جعلی ہے اور عطائی ڈاکٹروں سے بھتہ واصولی کے معملات طے کرنے آئے تھے ۔


ملزمان پر قائدآباد تھانے میں دفعہ RW7ata,384,385,386,504,,506 کے تحد دہشتگردی سمیت دیگر مقدمات درج کر دیے گئے۔


Post a Comment

0 Comments