باتیں نہیں کرتا بہترین کھانا پکاتاہے ۔

ککر سے شادی
نوجوان نے پریشر ککر سے شادی کر لی


انڈونیشیا کے نوجوان خیر الانعام اپنے پریشر ککر سے شادی رچالی اس شادی کی تقریب میں چند مہمانوں کو بھی دعوت دی گئی، انوکھی شادی پر سوشل میڈیا صارفین نے تعجب کا اظہار کیا ، اور ہونا بھی چاہیے   کیونکہ ہم اور آپ زندگی میں پہلی بار ایسی شادی کی تقریب دیکھ رہے ہیں،


یہ تقریب زیادہ مقبول تب ہوئ جب اس تقریب کی کچھ تصاویریں سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہوئی جس میں دیکھا جا ڈکتا ہے کہ خیر الانعام اپنے گلے میں ہار ڈالے اس تقریب میں کہی کھڑا تو کہی بیٹھا نظر آرہا ہے جبکہ اس کی دلہن پریشر ککر پر بھی سفید دھپٹہ ڈالا گیا ہے ۔

یہ خبر خیر الانعام نے خد سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور ان کا کہنا تھا کہ ککر نا زیادہ گفتگو کرتا ہے اور اپنا کام بھی جانتا ہے اس کو پتا ہے کہ کے اس نے کیسے پکانا ہے ۔

یاد رہے اس قسم کی شادی اسلام اور کسی دوسری مزہب میں بھی الاو نہیں ہے اب اس شخص نے سستی شہرت اور دنیا میں مشہور ہونے کے لیے یہ حرکت کی ہے یا پیار محبت کے دھونگ میں یہ تو اس شخص کو ہی پتا ہوگا تاہم انڈونیشیا ایک اسلامی ملک ہے جلد اس شخص کو گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔