بلدیہ ٹاون ٹرک حملے میں ملوث دہشت گردوں کی نشاندھی ہوگی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ

جشن آزادی کے موقہ پر ٹرک پر ہونے والے ٹریکر حملے میں راء ملوث نکلی،

کراچی رپورٹ، (امت اخبار ) بدلیہ ٹاون میں ہونے والے ٹرک حملے میں بلوچ علیدگی پسند گروپ ملوث نکلے پڑوسی ملک سے فون پر ہدایات ملتی رہی ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کی ٹیمیں بلوچستان اور اندرون سندھ کے لیے روانہ،

جشن آزادی کے موقع پر شادی کی تقریب سے واپس آتے کراچی کے علاقے شیرپاو کالونی کے رہاشیوں کے ٹرک شہزور کو نشانہ بنانے والے ملزمات جلد قانون کی گرفت میں ہونگے ۔کاونٹر ٹیراریزم ڈیپارمنٹ زریع،

سی ٹی ڈی زریع  کا کہنا تھا کہ چار ٹیمیں اس کاروائی کے لیے بنائی گئ ہے جن میں سے دو پاکستان کے صوبے بلوچستان اور دو ٹیمیں اندرون سندھ روانہ کی گئ ہے،

ان ملزمان پر حکومت سندھ کی جانب سے 50لاکھ روپے انعام بھی رکھا گیا تھا، جبکہ وفاقی وزارت داخلہ نے بھی نوٹس لیتے ہوئے وفاقی ایجنسیوں کو ملزمات کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس کی معاونت کا حکم دیا گیا تھا۔

سی ٹی ڈی زریع نے وقواع کے بعد بھی کاروئی میں بھارتی خوفیا ایجنسی راء کے ملوث ہونے کے امکانات کا خدشا ظاہر کیا تھا ۔

(رپورٹ روزنامہ امت اخبار دعوای)

Post a Comment

0 Comments