فینسی کپڑے ، فینسی چادریں ، فینسی گھروں کے بعد پیش خدمت ہے فینسی قبریں ۔۔
![]() |
Fancy graves |
جی ہاں ٹیکسلا کے قبرستان میں آپ کو فینسی قبریں دیکھائی دینگی یہ قبریں 10ہزار سے لیکر 3لاکھ روپے تک میں بنائی جاتی ہے ، ٹیکسلا قبرستان کے ایک گورکن نے نجی نیوز چینل کے رپورٹر سے بات کرتا ہوئے بتایا کہ یہ قبریں وہ آرڈر پر بناتے ہیں ۔
![]() |
Fancy graves 2021 |
اس حوالے اس ان کا کہنا تھا کہ کے لوگ اپنی زندگی میں بھی ایسی قبروں کا آڈر دیتے ہیں ان کے بقول ایک بزرگ شخص ان کو اپنی زندگی میں بھی فینسی قبر کا آرڈر دے چکا ہے کہ مرنے کہ بعد ان کی قبر اس ڈیزائن کی بنائ جائے، ان کے ساتھ ان کی بوڑھی اہلیہ بھی موجود تھی جو اسرار کر رہی تھی کہ میں اگر پہلے مر گئی تو میری فینسی قبر بنوا لینا ۔
![]() |
Fancy graves |
گورکن نے بتایا کہ نارمل فینسی قبر 10ہزار روپے سے شروع ہوتی ہے اور میں اب تک تین لاکھ روپے کے آرڈر کی بھی ایک قبر بنا چکا ہوں ۔
ان قبور میں ماربل ٹیکسلا اسٹون اور دیگر فینسی ٹائلیں لگی ہے جبکہ کے اس پر ہاتھ سے بھی کلر کر کے ڈیزائن بنائیں جاتے ہیں۔
0 Comments