,, وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس،

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ میرے عیبوں پر پردہ رکھے اور میری غلطیوں کو معاف کرے،

ہاتھ جوڑ کر پریس کانفرنس شیخ رشید نے خبردار کردیا
ہاتھ جوڑ کر پریس کانفرنس شیخ رشید نے خبردار کردیا

اور اگر بات آگے بڑھی تو یاد رکھنا جو سڑکوں پر ہیں ان ہی کا نقصان ہوگا۔میں قرآن مجید پڑھ کر کہہ رہا ہوں اللہ کا نبی اور لبیک رسول اللہ بہت اہم ہے پاکستان اہم ہے پاکستان کو نقصان پہنچا نا اس اجنڈے کے خلاف ہے، یہ حالات میرے بس سے بھی نکل جائنگے پھر قوم مجھے نہ کہے ،


اپ پونچے مسجد رحمت العالمین  ہم اپنی بات پر قاہم ہیں ۔پھر گورمنٹ نے تو اپنی رٹ قائم کرنی ہے نہ جی ۔ وہ گورنمنٹ کیا ہوگی جس کی رٹ نہ ہوگی، ابھی اس عمل سے سارے مسلمانوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔


ہماری ایک ہی بات ہے جو معملات آپ سے طے ہوے ہم قاہم ہیں اسمبلی میں ہم فرسنس کے خلاف بل لائنگے حالانکہ فرانس ہیڈ ہے یورپین یونین کا ہماری کائسس دکھے اگر اس وقت سعودیہ اور کچھ اور ممالک ہماری مدد نہ کرتے تو غریب آدمی پر بہت زیادہ بوجھ پر جانا تھا ابھی کووڈ سے عمران خان اور اللہ نے بچایا ہے۔


یہ اقتداد کا مسلہ نہیں آج ہوں کل نہیں ہونگا بھائی ۔ اللہ کا رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم اہم ہے یہ اجنڈا پاکستان کے خلاف جاتا ہے۔ ہم پوری کوشش میں ہیں کہ مسلہ مزکرات سے حل ہو جائے۔آپ اپنے وعدے کو پورا کرے آپ نے وعدہ کیس تھا آپ دونوں روڈ کھول دینگے ۔ ہم اپنے وعدے کو پورا کر رہے ہیں ۔  آپ چلے مسجد رحمت العالمین ۔


یہ معملات میرے ہاتھ ڈے نکل جا آنگے پھر قوم مجھے نہ کہے ۔


پاکستان اہم ہے پاکستان ہے تو اسلام کا قلعہ ہے ۔پاکستان ہے تو ایٹم بمب ہے عالمی سازشیں ہورہی ہے پاکستان پر پابندیاں لاگانے کی ۔ میں روز پریس کانفرنس کر رہا ہوں میں سعد رضوی سے تین ملاقاتیں کی ہے فون پر رابطے جاری ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں 1970سے الیکشن لڑ رہا ہوں میرا تجربہ ہے کس نے بھی تشدد کا راستہ اختیار کیس وہ مٹ گیا ۔ ہم نے تحریک لبیک کو قالعدم قرار دیا ہے الیکشن پر پابندی نہیں لگائی وہ لڑے الیکشن، لیکن گورمنٹ کی رٹ کو چیلنج کرو گے تو ایکشن ہوگا۔


انہیوں نے ہاتھ جوڑ کر پریس کانفرنس کی اور کہا کہ معملات ان کے ہاتھ سے نکل سکتے ہیں۔