بٹ کوائن مائنرز کی چین سے امریکہ ہجرت
![]() |
BTC block chain |
2021مئی میں بٹ کوائن پر لگنے والی پابندی میں cryptocurrency کریپٹو کرنسی سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں اور افراد کو چین چھوڑنے پر مجبور کر دیا.
بٹ کوائن اور کریپٹو کرنسی سے منسلک افراد اب چین میں خد کو مہاجرین تصور کر رہے ہیں ان کاروباری افراد نے اب قازکستان,روس,پاکستان شمالی امریک منتقل ہونا شروع کر دیا ہے, جبکہ ایک بڑی تعداد نے امریکی ریاست ٹیکسس کا کی طرف رخ کر لیا ہے.
پول ان ہیڈ کوارٹر
دنیا کا دوسرا بڑا بٹ کوائن نیٹورک کا ہیڈ کوارٹر پول ان ہانگ کانگ میں تھا جو کہ اپنا زیادہ کام چین میں ہی کرتے تھے. مئی2021 سے پہلے دنیا بھر میں بٹ کوائن کی مائننگ کا 70 فیصد حصہ یہاں مائن ہوتا تھا. یہ بٹ کوائن کا مائن گھر تھا.
سی ای او کیون پین
کیون پین کہتے ہیں کے انہوں نے چین کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا, انہوں نے چین میں بٹ کوئن کی مائننگ ٹریڈنگ پر پابندی لگنے کے اگلے روز ہی ملک چھوڑ دیا .
بٹ کوائن کیا ہے
بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے کرپٹو کرنسی یہ آن لائن کرنسی ہے جو کہ کپیوٹر سسٹم کے بلاک چین کی مدد سے کام کرتی ہے بٹ کوائن کی مائیننگ مختلف مشینوں اور ہائی گرافکس اے جی پی کے مدد سے ہوتی ہے.جس میں بڑے پیمانے پر بجلی خرخ ہوتی ہے.
امریکی ریاست ٹیکسس
دنیا میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک ہے یہی وجہ ہے کہ یہ شہر اب بٹ کوائن مائینرز کا گھر بنتا چلا جا رہا ہے جس سے کریپٹوں کرنسی کی صنعت کے لحاظ سے امریکہ کو چین پر برتری حاصل ہو جائے گی اور یہ کہنا درست ہوگا کہ چین کی بٹ کوائن پر لگائ گئ پابندی کا فائدہ امریکہ کو ہوا.
0 Comments