مبائل فون وائی فائی سے چارج کب ہوگا
![]() |
Wifi mobile charger |
آج کے دور میں موبائل فوج تقریباًہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے ہر چیز میں آسانی اور جدت آتی جا رہی ہے تو موبائل کو چارجر کرنے کے لیے انتظار کیو کیا جائے یہ خد چارج کیو نہیں ہوتا ؟
بنا تار کے جب انٹر نیٹ کنیکشن, فون کال, میسج ارسال ہو سکتا ہے ؟
رموٹ سے ٹیلی وزن چل سکتا ہے ایسی چل سکتا ہے,
تو مبائل بنا تار کے کیو چارج نہیں ہو سکتا ؟
یہ تمام سوالات یقینا" آپ کے زہن میں اٹھتے ہونگے اگر آپ یہ سوچتے ہیں تو بلکل ٹھیک سوچتے ہیں ایسا ممکن ہوگیا ہے آپ کے موبائل کی بیٹری بنا تار والے چارجر کے وائی فائی سے چارج ہوگی. کیونکہ سائنس دانوں نے بیٹری کو وائی فائی سے چارج کرنے میں کامیابی
حاصل کر لی ہے اور مبائل کمپنیوں نے ایسی ڈیوائس بنا لی ہے.
امریکی ریاست سیٹل میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کے چند سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے وائی-فائی سگنلز کی مدد ڈیجیٹل کیمرے کی بیٹری کو چارج کر چکے ہیں یہ 2015کی بات ہے جب پانج میٹر کی دوری سے ایک کیمرے کی بیٹری کو چارج کیا گیا جو کہ کامیاب ثابت ہوئ تھی.
فلحال یہ سائنسدان انٹرنیٹ آف تھنگز پر کام کر رہیں تھے جس میں چپ, ڈیٹا محل وقوع ,درجہ حرات شامل تھی
واشنگٹن یونیورسٹی ریاست امریکہ کے سائنسدانوں نے 2015 میں جو کامیاب تجربہ کیا تھا اسے power-over-Wi-Fi کا نام دیا گیا تھا.
ان کا کہنا تھا کہ وائی فائیwifi ایک توانائی مخصوص شکل ہے جو کہ سگنلز signalکی شکل میں اینٹیناز کی پکڑ میں آتے ہیں.
سائنسدانوں کا مزید کہنا تھا کہ ہم پانچ میٹر کے فاصلے پر کامیاب ہوئے ہیں لیکن ہم اس فآصلے کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں جس پر ہم کام کر رہے ہیں.
اور اب وائی فائی سے چارج ہونے والے مختلف کمپنیوں کے مبائل مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے ہیں.
wireless phone chargers
وائرلس فون چارجر
یہ ٹیکنالوجی سام سنگ کے مبائل گلیکسی نوٹ 20 میں موجود ہے جو کہ 2020 میں پیش کیا
لیکن ان ڈیوائس سے مبائل چارج کرنے کے لیے بھی انتظار کرنا پڑتا انتظار اس ٹیکنالوجی کا ہے کہ
کمرے میں موبائل استعمال کرتے ہوئے ہی موبائل وائی فائی سے چارج ہوتا رہے جیسا کہ انٹر نیٹ استعمال ہوتا ہے.
1 Comments
Kia baat he
ReplyDelete