کراچی کی فضاء میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر دیکھ کر شہری آگ بگولا
کراچی کی فضائ حدود میں امریکی فوج کے زیر استعمال شنوک ہیلی ہیلی کاپٹر دیکھ کر پاکستانی شہریوں نے غصے کا اظہار کیا شہریوں کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک دوسرے ملک کی فوج اور ان کے ہتھیار کو ہم اپنے ملک میں دیکھنا پسند نہیں کرتے کیونکہ یہ عسکر خوف کی علامات ہوتے ہیں اور ہم اپنے فضاوں میں اپنے ملک کے طیارے اور ہتھیار ہی دیکھنا پسند کرتے جس سے ہمیں تحفظ کا احساس ہوتا ہے.
ایک شہری کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ شنوک ہیلی کاپٹر افغانستان اور عراق کی ج+ن+گ میں استعمال ہوئے اس لیے انہیں دیکھ کر ہمیںں ج+ن+گ+ی ماحول کا احساس ہوتا ہے.
رپورٹ کے مطابق یہ شنوک ہیلی کاپٹر کراچی کی فضاوں میں شمالی مشرق سے مغرب کی برف جاتے ہوئے دیکھے گئے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ہیلی کاپٹروں نے پاکستان میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک پرواز کی.دیو ہیکل امریکی ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز نے سرگودھا فیقی ائیربیس سے پرواز کر کے کراچی میں مسرور ائیر بیس پر لینڈنگ کی.
0 Comments