کے الیکٹرک فیلڈ ٹیم کی پولیس کے ہمرہ کاروائی بجلی کی تاریں کاٹ کر چوری کرنے والے تو افراد گرفتار
![]() |
کراچی: ڈی ایچ اے فیز 07 کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں موقع واردات پر گرفتار کر لیا گیا یہ چور ڈی ایچ اے میں 120ایم ایم کی 160کلو گرام وزنی پی وی سی خالص تانبے کی تاریں کاٹ کر لے جارہے تھے۔
ان افراد کی وجہ سے جہاں اہلے علاقہ بجلی کی فراہمی سے متاثر ہوتا ہے ساتھ نئی تاروں کے فراہم بھی جلد ممکن نہیں ہو پاتی کے الیکٹرک کی جانب سے سخت قانونی کاروائی ایف آئی آر کے بعد ہی نئی تاروں کا اصول ممکن ہوتا ہے
تاہم کے الیکٹرک نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ایسی واردات کی فوری اطلاع118 پر دیں ۔
0 Comments