سپر فالواب ٹوئیٹراکاونٹ بھی مونیٹائز ہوگا
آن لائن پیسے کمانے والے تیار ہو جائے سپر فالو کے زریعے اب ایک ٹویٹ سے 500 روپے سے 1600 روپے تک کمانے کا بہترین موقع.
ٹویٹر نے اپنی نئی پالسی کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو خوش کر دیا ہے تاہم کچھہ شرائط و ضوابط لاگو ہونگے. سپر فالو کے لیے
آپ کی عمر کم ازکم 18سال سے زائد ہونی چاہیے.
جبکہ آپ کی سوشل میڈیا سائٹ پر کم زکم 10ہزار فالورز ہونے چاہیے.
اور آپ نے گزشتہ ایک ماہ میں کم ازکم 25 بار ٹویٹ کیا ہو.
صارفین میں مقبولیت پانے پر آپ کو ملے گا اضافی بونس.
آپ کی خصوصی ٹویٹس واہی صارفین دیکھ سکنگے جو 10 پانچ یا تین ڈالر یہ سپر فالو سروس حاصل کرنگے, آپ کی ہر ٹیوٹ تک رسائ یو ہی حاصل نہیں ہوگی.
یہ سپر فالو سروس آپشن کینیڈا اور امریکہَ میں اپیل صارفین کو فلحال دستیاب ہے
سپر فالو سے کے صارفین سے حاصل ہونے ولی آمدن کا 97فیصد حصہ تھرڈ پارٹی کو ملے گا جو کہ 50ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے.
ٹوئٹر نے 7.5ارب ڈالر 2023 تک سپر فالو آپشن سے کمانے کا تخمینہ پلان کیا ہے.
مزید تفصیلات کے لیے ٹوئٹ سپر فالوز اور ٹوئٹ سپورٹر پر جائے.
2 Comments
Good news
ReplyDeleteRights said
ReplyDelete