کراچی کے شہریوں کو گرین بس سے محروم کیو رکھا: محمد زبیرس
ہماری حکومت ہوتی تو اب تک 180گرین بسیں آچکی ہوتی۔
رہنما مسلم لیگ ن و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی کراچی میں پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ
مسلم لیگ ن کی وجہ کراچی میں امن آیا۔
پشاور ،لاہور کے بر عکس ہم نے کراچی کے شہریوں کو سہولت دی لیاری ایکسپریس وے ہم نے شروع کیا ۔پانی کا منصوبہ ہم نے شروع کیا وہ منصوبہ وفاقی حکومت کیو مکمل نہ کر سکی ؟ کراچی کو ایم ایف سی سے زیادہ حصہ دیا۔ کراچی پورٹ قاسم میں بجلی کے لیے پاور پلانٹ کے 2 منصوبے ہم نے مکمل کیے کراچی کو بڑے بڑے منصوبے ہم نے دیے۔
نواز شریف سے 1947 سے پہلے کا حساب مانگا جا رہا ہے ۔
خد بیرون ملک سے آنے والے توفے تحائف کھا گے ۔
2013سے پہلے تو کراچی میں امن ہی نہیں تھا لوگ مارے جاتےتھے منصوبے تو دور کی بات ہم نے امن بھی قائم کیا منصوبے بھی لگائے۔
2 Comments
simple man
ReplyDeleteGeo khan da putar
ReplyDelete