امریکی افواج اپنے کتے کابل ائیرپورٹ چھوڑ گئے


 امریکی اور اتحادی فوجیں اپنی بیس سالا طویل ترین جنگ کا اختتام کرتے ہوئے گزشتہ شب افغانستان سے مکمل انخلا کر گئے. امریکی افواج اپنے ساز و سامان کو تو نا کارہ بنا کر گئے لیکن اپنے فوجی کتے جو اس جنگ میں ان کے ہمرہ رہے انہیں آئیر پورٹ پر چھوڑ گئے. پنجروں میں قید یہ جانور بھوکھے پیاسے رہے ان فوجی کتوں کی تصاویرے سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے جانوروں کے حقوق کی تنظیموں امریکہ پر شدید تنقید. جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی امریکی تنظیم نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی افواج نے اپنے فوجی کتوں کو دشمنوں کے ہاتھ مرنے کے لیے چھوڑ آئے ہیں