When google domain sale

گوگل برائے فرخت Google For Sold

Google for sold گوگل برائے فروخت

جب گوگل ارجبٹائن کا ویب ادریس gooogle. Com ar صرف دو پاونڈ میں فروخت ہو گیا 


یہ زیادہ پرانی نہیں اپریل 2021 کی ہی بات ہے جب ایک 30سالا ارجنٹائن  کے شہری نکولس کرونےا Nicolas Kuroña سے چند گھنٹوں کے لیے خرید لیا اور یہ پورا سودھا ایک قانونی طریقے سے اپنایا گیا تھا لیکن یہ سب کچھ ایک غلطی کے نتیجے میں ہوا تھا, 



نکولیس کرونا کہتے ہیں یہ سب کچھ بہت حران کن تھا مجھے خد یقین نہیں ہو رہا تھا کہ www.google.com.ar میری ملکیت کی ویب سائٹ ہے اور اس میں میرا ذاتی ڈیٹا شو ہو رہا ہے یہ سب کبھی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا.


اس ہی حوالے سے گوگل ارجنٹائن نے ایک عالمی خبررسائ ایجنسی کو بتایا کہ یہ ڈومین کسی اور نے مختصر وقت کے لیے حاصل کر لی تھی جس کے فوراً بعد واپس ریکور کر لیا گیا. 


دراصل یہ سب کیسے ہوا نکولیس کہتے ہیں کہ وہ نیونس آئرس میں ڈیکس میں بیٹھی کام پر رہے تھے یہ شام کا وقت تھا اور وہ ایک  کلائنٹس کے لیے ایک ویب سائٹ بنا رہے تھے انہیں وٹس اپ پر کچھ پیغامات موسول ہوئے کہ :


گوگل ارجنٹائن کی ویب سائٹ بیٹھ گئ اور وہ اسی لمہے گوگل پر گئے اور چیک کیا کے حیقت میں ایسا ہی رتھا گوگل ارجنٹائن کام ہی نہیں کر رہی تھی جوکے حیرت کی بات تھی. 

نکولیس کہتے ہیں کہ پھر وہ ارجنٹائن نیٹورک  انفارمیشن پر گئے یہ ادارہ ارجنٹائن گوگل کے کوڈ کو کنٹرول کرتا ہے وہاں جب انہوں نے گوگل کو google search  گوگل کو تلاش کیا تو دیکھا گوگل ڈومین فروخت کے لیے دستیاب ہے available google domain for sale .



Google for sold گوگل برئے فروخت

نکولیس نہیں مان سکتے تھے کہ وہ یہ خرید لینگے لیکن انہیں نے کوشش کر لی جس پر انہیں انوائس کے ساتھ خریداری کی میل موصول ہو گئ انہوں نے ادجنٹائن کا یہ ڈومین صرف 02 برطانوی پاونڈ میں خرید لیا جو کہ انکے لیے بھی انتہائ حیران کن تھا. 


Nicolas Kuroña  کا مزید کہنا تھا کہ میرا کوئ غلط کام کا ارادہ نہیں تھا میں نے بس اسے خریدنے کی کوشش کی جس میں میں کامیاب ہو گیا مجھے کچھ پریشنی بھی ہوئ اور میں نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کی تاکہ بتا سکے کے یہ وقعہ کیسے ہوا ہے, 


کچھ لوگو کا ماننا ہے کہ گوگل کے ڈومین  لائسنس کی معیاد پوری ہو چکی تھی جسے تجدید کرنا گوگل بھول گیا تھا جبکہ گوگل نے اس بات کی تردید کر دی اوپن ڈیٹا کورڈ ووا گروپ جو کہ لائسنس کی معیار کے لیے مخدس ہے اور وہ ان رجسٹرڈ افراد کو ٹریک کرتے ہیں ان کا بھی ماننا تھا کہ کہ شاید یہ بات درست ہے تاہم دنیا کا سب سے بڑا سرچ  Google, the worlds largest search engine  اس بات کا جوابتک نا دے سکا.. 

کے اس کا ڈومین کیسے فروخت ہوا ؟

How Google's domain was sold


نکولیس کے ساتھ ہونء والا بیٹھے بٹھائے واقع ان کی شہرت کا سبب بن گیا انہیں ٹویٹ پر لوگوں نے ہیرو قرار دیا اور تقریبًا80ہزار افراد نے لائک کیا  ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ کسی بڑی پریشانی میں نہیں پھنسا. 

Post a Comment

0 Comments