آلات موسیقی کے بغیر ٹین ڈبو اور بانسری کی مدد سے بہترین پرفارمنس شہزاد رواو نے ان پاکستانی بچوں کا پتہ پوچھ لیا,

گزشتہ روز انٹرنیٹ پر وائیرل ہونے والی ویڈیو پر فنکار اور سماجی کارکن شہزاد رواو  ایک ویڈیو شعر کرتے ہوئے ٹویٹ کی اور لکھا ہے کہ:


 کوئ بتا سکتا ہے کہ یہ بچے کہا سے تعلق رکھتے ہیں؟

اگر کوئ بتا دے کے بچوں کا تعلق کہا سے ہے تو وہ موسیقی کے الات ان بچوں کو پونچا دینگے, 


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح چند بچیں تیل کا ڈرم, کھی کی ٹین, اور ڈبوں کو استعمال کرتے ہوئے ایک میوزک پیدا کر رہے ھیں اور ایک بچہ بانسری کا استعمال کرتے ہوئے نغمہ" او بچوں سیر کراوں تم کو پاکستان کی,


پرفارمنس پیش کر رہا ہے جشن آزادی کے موقے پر پوسٹ کی گئ اس ویڈیو کو کافی پزیرائ ملی.