بل آخر کابل فتح کے قریب طالبان دارلحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہوئے,
![]() |
فتح کے قریب طالبان دارلحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہوئے |
پور ملک کو فتح کرنے کے بعد اب طالبان نے افغانستان کے دارلحکومت کی جانب پیش قدمی شروع کر دی کل جلالآباد میں طالبان نے قبضہ کرتے ہوئے رات گئے صفید پرچم لہرا دیے تھے صبح شہریوں کے اٹھنے کے بعد شہریوں کو معلوم ہوا کے اب یہاں پرچم تبدیل ہے..
جہاں افغان فوج نے بنا لڑے ہتھیار ڈال دیے اور خد کو سرینڈر کر دیا جس پر پوری دنیا میں افغان صدر اشرف غنی سے سوال پوچا جا رہا ہے کہ اتنا جدید اسلحہ اور بڑی فوج اور فضائیہ کے ہوتے کیسے طالبان پورے ملک پر قابض ہو رہے ہیں اور افغان فوج پے در پے سرینڈر کر رہی ہے؟
یاد رہے مختلف شہروں کے بڑے سیاستدان و گورنروں نے خد کو سینڈر کرتے طالبان کی حمایت کر دی ہے جس میں احمد شاہ کے بیٹے بھی شامل ہے,
حالات سے مایوس افغان صدر نے مستفی ہو کر ملک چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا.
دوسری جانب ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت سے مزکرات جاری ہے کہ وہ بنا مزہمت کے سرینڈر کر دے ہم پر آمن طریقے سے قابل میں داخل ہونا چاہتے ہیں,
رکن اسمبلی ابراراللہ کا کہنا ہے کہ قبائلی عمائدین کے طالبان سے مزاکرات جاری ہے کہ وہ حکومتی اراکین کو سیف ایگزیڈ دے,
یاد رہے کہ جلال آباد افغانستان کا ایک بڑا شہر ہے جس پر رات گئیے طالبان نے قبضہ کر کے اپنے پرچم لہرا دیے جس کے بعد پورے ملک پر طالبان کا کنرول ہوگیا سوائے کابل کے جس میں اب طالبان داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں.
0 Comments