طالبان ہماری سیکورٹی کو یقینی بنائے امریکہ
حالیہ کابل ائیرپورٹ پر بم دھماکوں کے بعد امریکی سینٹ سربرہ جنرل فرینک مکینزی نے بریفینگ بیان میں کہا کہ کابل آئیرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں 60افراد جانبحق ہوائے ہیں ہیں جس میں 12امریکی فوجی بھی شامل ہے انکا مزید کہنا تھا کہ اس وقت تقریباً1000 امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہے اور ان کی سیکورٹی طالبان کو یقینی بنانی ہوگی,
جنرل فرینک مکینزی نے بریفنگ دیتے مزید کہا کہ یہ ایک مشکل دن تھا کابل آئیر پورٹ پر دو دھماکے ہوے اور اس کے بعد فائرنگ بھی ہوتی رہی امریکی صدر جوبائیڈن نے 31اگست تک مکمل انخلا کی ڈیڈلائن کو یقینی بنانے کے لیے انخلا کے عمل میں تیزی کہ ہدایت کی, جنرل فینک مکینزی کا کہنا تھا کہ ایسا ممکم نہیں کہ طالبان نے ان حملوں پر خاموش رہے اور یہ حملہ ہونے دیتے ان حملوں کا زمیدار داعش ہے نہیں سمجتے کہ طالبان نے یہ سب ہونے دیا ہو. ہم ان حملوں کے زمیداروں کو پکڑنگے .
امریکی افواج اس وقت داعش کے خلاف حلموں کی روک تھام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے کیونکہ ائیرپورٹ کے باہر سیکورٹی فرائز اور کنٹرول طالبان کے پاس ہے اور طالبان کو امریکی فوجیوں کی انخلا کے لیے سیکورٹی کو یقینی بنانا ہوگا.
0 Comments