وہ پانچ غلطیاں جن کی وجہ سے مبائل فون کو آگ لگ سکتی ہے 

 cell phone catches fire while

ویسے تو مبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہے کہ اس قسم کا کوئ حادثہ نہ ہو پائے جس کا  سبب انکا بنایا ہوا سمارٹ فون بنے لیکن اچھے سے اچھا برانڈ اور ماڈل بھی بھی اس قسم کے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے 


کیونکہ سمارٹ فون بھی ایک الیکٹرونک ڈیوائز ہے اور اس میں 5000Mah یا اس سے کم و زائد کی بیٹری استعمال ہوتی ہے جو کہ خطرے کی علامت میں سے ایک ہے ایسی واقعات بہت کم پیش اتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ مبائل فون کو آگ لگ جاتی ہے


آخر کن وجوہات کی بنا پر موبائل فون میں آگ لگ سکتی ہے یہ صارف کی اپنی غلطیوں کے نتیجے میں ایسا ہوتا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے. 


جعلی یا غیر معیاری چارجرز

 fast mobile charger

اکثر کوگ مبائل فون کو جلدی چارج یعنی کم ازکم وقت میں زیادہ سے زیادہ چارج چاہتے ہیں اور فاسٹ چارجنگ ایڈپٹر یا زیادہ توانائ والا طاقتور جارجر استعمال کرتے ہیں جس سے بیٹری پر غیرمعمولی دباو پرتا ہے اور بیٹری گرم ہو جاتی ہے اس سے بیٹری کی پرفورمنس پر بھی اثر پڑھتا ..

ہمیشہ برنڈیڈ چارجر استعمال کریں جلد بازی سے گریز کریں. 



ٹوٹے پھوٹے موبائل فون کا استعمال

broken mobile

کچھ لوگ مبائل فون ٹوٹا پھوٹا بھی استعمال کرتے ہیں گرنے کی وجہ سے بھی اکثر مبائل کسی ایک جگہ سے ٹوٹ جاتا ہے .اور اس ٹوٹی جگہ سے مبائل فون میں پانی جا سکتا ہے جوکہ کسی بھی شارٹ سرکٹ بیٹری  شارٹ کا سبب بن سکتا ہے ,ایسی صورت میں اپنا موبائل فون کسی اچھی تسلی بخش انجنیئر سے ریپیر کروا لے لیکن ٹوٹا ہوا  موبائل فون استعمال کرنے سے گریز کریں, 


جعلی یا غیر معیاری بیٹری

 
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے موبائل فون کی بیٹری تبدیل کرانی پڑجاتی ہے اس صورت میں کبھی غیر معیاری یا سستے  بیٹری کی قییمت کی وجہ سے جعلی بیٹری کا استعمال نہ کریں اور نہ ہی کسی ایک ماڈل برانڈ میں دوسرے ماڈل برانڈ کی بیٹری کا استعمال کریں ایسے کرنی کی وجہ سے بھی آپ کے مبائل فون کی بیٹری گرم ہو کر پھٹ سکتی ہے, 


اضافی چارج کرنا یا چارج فل,

Battryfull picture


ہم میں سے اکثر لوگ خاص طور پر جو ایسی جگہ جاب کرتے ہیں جہاں موبائل چارج کرنے کی صہولت موجود نا ہو ایسا لوگ رات کو مبائل جارج پر لگا کر چھوڑ دیتے ہیں جو ساری رات بیٹری فل ہونے کے باوجود بھی جارج پر لگا ہوتا ہے,اس عمل سےبیٹری کی اقسام جو بھی ہو نا صرف بیٹری کی زندگی کم ہوتی ہے 

ویسے تو 100% بیٹری فل ہوجانے کی صورت میں موبائل کا سافٹ وائیر اسے ڈس کنیکٹ کر دیتا ہے لیکن  یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے. 

موبائل ہمیشہ 90%چارج کریں یہ بیٹری کی زندگی کے لیے بہتر ہے. 



گرم ہونے کے دوران فون کا استعمال


رننگ لوڈ, وائ فائ لوڈ ڈاونلوڈ لوڈ  چارجنگ یا کسی بھی وجہ سے آپ کا موبائل گرم ہو رہا ہے تو ایسی صورت میں موبائل کا استعمال انتہائ خطرناک ہے ایسی صورت میں موبائل فون کو مستقل استعمال نہ کریں بلکہ کچھ دیر کے لیے اسے اپنے سے دور ہی رکھ دیں. 


ان چند تدابیر کو اپنا کر آپ ہمیشہ اس قسم کے 

لیے ان مسائل او حادثہ سے بچ سکتے ہیں