انسانیت کا جنازہ جہاز سے گرنے والے افغانوں کا مزاق ٹی شرٹ مارکیٹ میں پیش کردی گئ
آن لائن مارکیٹنگ آن لائن شاپنگ کی چند ویب سائٹ نے ایسی ٹی شرٹس فروخت کے لیے پیش کی جس میں گزشتہ چند روز قبل کابل ائیر پورٹ پر ہونے والے افسوسناک واقع کی تصویری مناظر کو ٹی شرٹ پر پرنٹ کر کے پیش کیا گیا ہے. جس میں دو افراد ایک جہاز سے گرتے ہوئے دیکھائ دیتے ہیں.
یہ واقع چند روز قبل اس وقت پیش آیا تھا جب افغانستان کے درالحکومت کابل پر طالبان نے قبضہ کر لیا تھا جس کی وجہ سے افغانستان کے وہ شہری جو افغان حکومت یا امریکیوں کے حامی تھے وہ تمام لوگ خوف کے مارے آئیر پورٹ پونچ گئے .اور کسے طرح ملک کی نکلنے کی کوشش جہاز میں سوار ہوگئے اسی دوران چند افراد جہاز کے بہرونی حصوں سے چمٹ گئے اور جب جہاز نے پراوز ہی تو انچائ سے گر کر جانبحق ہوگئے..
یہ انتہائ افسوسناک مناظر تھے جس کو ان آن لائن شاپنگ ویب سائٹ نے ٹی شرٹ پر پرنٹ کر کے فروخت کرنا شروع کیا . آن لائن سائٹ پر یہ سب دیکھ کر افغان شہریوں ان آن لائن سائٹس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا.
شہرہوں کا کہنا تھا کہ ان سائٹس کو کس نے اجازت دی کہ یہ افسوسناک واقعیات سے فائدہ اٹھائے,
افغان شہریوں کے علاوہ دوسرے مملک کے شہریوں نے بھی ان کپمنیوں پر تنقید کی ایک پاکستانی شہری لکھتے ہیں "کیا کوئ انسانیت باقی نہیں رہی ہے "
ایک اور شہری لیکھتے ہیں " پیسوں کی حرس نے انسانیت کچل دی ایک افسوسناک قواقعہ پر مزاق اور پیسے کمائے جا رہے ہیں,
ایک اور شہری نے مزید لکھا"
شرم اور افسوس کا مقام ہے ,آپ یہ سوچو اگر کوئ یہ ٹی شرٹ پہن کر ان دو جانبحق افراد کے اہحخانہ کے پاس پونچ گئے تو ان پر کیا گزرے گی؟
تاہم شدید تنقید کے بعد آن ُائن شاپنگ سائٹ سے ٹی شرٹس ہٹا دی گئ اور کمپنی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصویر ٹی شرٹ پر پرنٹ کرنے کا مقصد ان افراد کے لیے دعا کے طور پر تھا.
1 Comments
Sad full
ReplyDelete