اقوام متحدہ کیا ہے اور اس کا کیا کام ہے

 اکتوبر1945 کو وجود میں آنے والی اقوام متحدہ United Nation

امریکی شہر فرانسیکو میں پچاس ممالک کے نمائندوں پر مشتمل ایک کانفرنس سے وجود میں آئ جو کہ 25اپریل سے 26جون 1945 تک جاری رہی جس میں ایک بین الاقوامی ادارے پر غور کیا گیا اور منشورمرتب کیا گیا, 

united nations headquarters 

Page navigation

Page navigati

اس وقت اقوام متحدہ  United Nation کا دفتر نیو یارک شہر کے بین الاقوامی علاقے میں قائم ہے جس کی چھ دفتری زبان ہیں جس میں انگریزی, عربی, چینی, فرانس, روسی اور ہسپانی شامل ہے جس میں 196رکن ممالک ہیں, 

اقوام متحدہ کا سربرہ سیکریٹری جنرل ہوتا ہے جوکہ اس وقت انٹونیوگوٹریش ہے اور صدر جنرل اسمبلی ماریا فرنینڈاایسپیونوسا ہے,

why was the united nations created
اقوام متحدہ کی ٖصرورت

اس ادارے کے ابتداء ضرورتو دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے پڑی جس میں یہ طے پایا کے ہم اگلی آنے والی نسلوں کو جنگوں سے بچائینگے .


Un charter 
اقوام متحدہ کے چارٹر کی روشنی 

انسانی قدراوربنیادی حقوق پر دبارہ ایمان لائنگے اور انسانیت کی قدر و عزت کی جائے گی. 


چھوٹی بڑی قوموں سمیت مرد و عورت کے حقوق برابر ہونگے.

ماحول کو ایسا خشگوار بنایا جائے گا کے بینالاقوامی عہد ناموں اور آئین کی زمیداریوں کو بھایا جائے گا.

*ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے رواداری اختیار کی جائے گی. 

ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن وسکون سے رہا جائے گا.

پوری دنیا میں امن و استحام کے لیے مل کر جدوجہد کی جائے گی. 

قوموی کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم رکھے جائےنگے. 

ایک ایسا مرکز پیدا کیا جائیگا جس کے زریعے تمام ممالک رابطے میں رہے اور مشترکہ طور پر مسائل کا حل نکالا جائے. 

اسمبلی کے تمام ممالک کو برابری کا درجہ دیا جائے گا. 


اقوام متحدہ کی ایک جنرل اسمبلی ہے جس کے تحد دنیا کو پر امن رکھنے کے لیے قوانین مرتب کیے گئے ہیں. چھ اعضاء  میں ایک اقوام متحدہ ہے جبکہ باقی پانچ مختلف ہیں سیکریٹیٹیٹ

سلامتی کونسل,

اقتصادی و سماجی کونسل, 

سرپرستی کونسل, 

عالمی عدالت انصاف, 



United nations organisation member 
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور ممالک کے نام

سلامتی کونسل اقوام متحد کی زیرانتظام چلنے والا-دوسرا بڑا ادارہ ہے 15رکن ممالک پرمشتمل دنیا میں امن کو یقینی بنانے کے زمیدار ہے, ان 15میں سے پانچ مستقل ارکان ممالک ہوتے ہیں جو کہ کسی بھی فیصلے کو مسترد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں دنیا میں اقوام متحدہ کے کسی بھی فیصلے پر ان پانچ ممالک کے ارکان کا کا منتفق ہونا لازمی ہے یہاں ہم کہہ سکتے ہیں کہ دنیا ان پانچ ممالک کے رحموں کرم پر چلتی ہے یہ پانچ ممالک پوری دنیا کے فیصلے کرتے ہیں جبکہ دیگر دنیا کے چھوٹے ممالک ان ممالک پانچ ممالک سے سفارتی کے زریعے اپنے مفارات مفادات کا تحفظ کرتے ہیں. 

یہ پانچ ممالک امریکہ, روس, چین, فرانس اور برطانیہ ہیں

دنیا میں کسی بھی ملک پر اقتصادی پابندیاں لگانی ہو یا پھر فوجی کاروائ کرنی ہو جس سے امن کو خطری ہو تو اقوام متحدہ کے آئین کے تحد ان پانچ ممالک کا منتفق ہونا لازمی ہے.

UN performance اقوام متحدہ کی کارکردگی 

اس ادارے کے چارٹر کے مطابق ہی کشمیر اور فلسطین الگ ریاستے ہیں جن کی قراردادیں سلامتی کونسل سے پاس ہو چکی ہے تا ہم یہ ادارہ اب تک ان قرارداوں پر عمل درآمد کرنے سے قاصر ہے یہی وجہ ہے کہ اس ادارے کو کئی ممالک میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے

یو این ایچ ساقوام متحدہ کیا ہے اور اس کا کیا کام ہے

یو این ایچ سی آر اقوام متحدہ کے انتظام یہ ادارہ انسانی حقوق شہری حقوق کے لیے  دنیا بھر میں کام سے انجام دیتا ہےصحت عامہ, مہاجرین, ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل پر یو این ایچ سی آر ہی عالمی سطح پر امداد کو یقینی بناتا ہے. ے آر اقوام متحدہ کے انتظام یہ ادارہ انسانی حقوق شہری حقوق کے لیے  دنیا بھر میں کام سے انجام دیتا ہےصحت عامہ, مہاجرین, ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل پر یو این ایچ سی آر ہی عالمی سطح پر امداد کو یقینی بناتا ہے.