کابل ائیرپورٹ خوفزرہ شہری ملک سے نکلنے کے لیےامریکی جہاز سے چمٹ گئے تین گر کر جانبحق,



افغانستان غیر یقینی صورتحال کابل ائیرپورٹ پیرودھائ بس اڈے کا منظر پیش کرنے لگا افراتفری طالبان حکومت سے خوفزدہ شہری ملک چھوڑنے کے لیے کابل ائیرپورٹ پر جمع ائیرپورٹ انتظامیہ غائب,


افسوسناک مناظر تب دیکھنے کو ملے جب ایک امریکی فوجی تیارہ اڑان بھرنے کو تیار ہوا جسے دیکھتے ہی ائیرپورٹ میں موجود افغان شہری تیارے پر چڑھ دوڑے ہنگامی صورتحال میں امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 5 شہری جانبحق ہو گے تاہم جب تیارہ رنوے سے ٹیک آف کر رہا تھا تو چند شہری جہاز کے بہرون حصہ سے چپک گئے انتہائ انچائ پر جانے کے بعد تین افراد جہاز سے گر کر جانبحق ہوگئے, 


جبکہ ترجمان طالبان نے ملک میں تمام شہریوں کےلیے عام معافی کا اعلان کر رکھا ہے اور اپیل کی ہے کہ کوئ شہرء خوفزدی ہو کر ملک نہ چھوڑے تاہم غیرملکی اگر اپنی مرضی سے جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں, 


بعداز سنگین صارتحال و افرہ تفری کو دیکھتے ہوئے کابل ائیرپورٹ تمام کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا.