بھارت مسلمان رکشہ ڈرئیور سے زبردستی جے شریرام کا نعرہ لگوانے والے ملزمان رہا

 بھارت مسلمان رکشہ ڈرئیور سے زبردستی جے شریرام کا نعرہ لگوانے والے ملزمان رہا,

بھارت مسلمان رکشہ ڈرئیور سے زبردستی 


گزشتہ روز بھارت کے ریاست اتاپردیش کے ایک شہر کانپور میں ہندو انتہا پسندو نے ایک مسلمان  شخص اسرار احمد رکشہڈروئیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی جےرام کے نعرے لگوانے کی کوشش کی, اس دوران اسرار احمد کے ہمرہ ان کی سات سالا بیٹی بھی موجود تھی جو انتہا پسند ہندووں کی منت سماجت کرتی رہی کہ میرے والد کو چھوڑ دو.


دوروز قبل اس واقع کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ تھی اور خد بھارت سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی حکومت اور کانپور پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد تھانہ بررا پولیس حرکت میں آئ اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا, 



پولیس کمشنر کانپور اسیم اروڑا نے پرس و الیکٹرانک میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے ابتک تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے حالات سازگار ہے.


موجودہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کس طرح اسرار احمد کو تشدد کا نشانہ بنایا کیا اور نعرے لگوانے کی کوشش کی گئ اور پھر  چند پولیس اہلکار اسرار احمد کو گاڑی میں بٹھا کر لے جاتے ہیں. 

اس واقع کو دیگر معملات سے بھی جورنے کی کوشش کی گئ جس میں بھارت کے انتہا پسند جماعت بجررندل اور بی جے پی کے رہنما اور ممبرلوگسبھااسمبلی مہیش تریودی کے بیٹےنے بھی اپنا قردار ادا کیا اور واقع کو مزہبی طور پر ابھارنے کی کوشش کی گئ .


تاہم ملزمان کی گرفتاری کے بعد بجرنگ دل کے کے کارکنان نے مقامی تھانے کے کمشنر دفتر کے باہر احتجاج کیا بعد از  تینوںملزمان کو پولیس نے دباو میں آتے ہوئے رہا کر دیا. 

Post a Comment

0 Comments