افغانستان سے انخلا امریکی مسافروں کا پاکستان میں عارضی قیام
![]() |
Pakistan Afghanistan boarder |
پاکستان نے عارضی میزبانی قبول کرتے ہوئے امریکی شہری, اتحادی ,سفارتکار اور افغان شہریوں ٹرانزٹ کے لیے ضروری انتظامات شروع کر یے.
رپورٹ کے مطابق امریکی سفاتخانے نے پاکستانی احکام سے انخلا میں صہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس میں ائیرپورٹ سیکورٹی جہازوں کی ری فیولنگ,بورڈنگ اور لاجنگ ,عملے کو آرام کی سہولیات سمیت طبی امدادشامل ہیں.
رپورٹ کے مطابق اس پوری ٹرانزٹ پر پاکستان کی جتنی رقوم خرچ ہوگی وہ امریکہ ادا کرے گا.
اس ہی حوالے سے پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ راشید احمد نے تصدیق کی کہ پاکستان افغانستان سے آنے والوں کے لیے ٹرانزٹ ویزا 21یوم کے لیے دینے کو تیار ہے .
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ سہولت سے انے والے دیگر ممالک کے سفارتکاروں کو بھی فراہم کی جاے گی.
افغانستان سے آنے والے مسافر جو اخراجات خد نہیں اٹھا سکنگے ان کے لیے اسلام آباد میں ہوٹل خالی کرائے گئے ہیں تاکہ وہ وہاں اسانی سے رۃ سکے.
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 2686 کلو میٹر پاک افغان بارڈر مکمل سیل ہے. صرف چمن اور تورخم سے آمدورفت ہوتی ہے جو کہ انٹری ہوتی ہے.
پاکستانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکی سفارت جانے کی درخواست کے جائزے کے لیے ملٹری ہیڈکواٹر جی ایچ کیو میں اجلاس ہوا تھا. جس میں طے ہوا تھا کہ 48گھنٹوں کے لیے ان مسافروں کے قیام کی اجازت دی جائے گی. بعد ازاں باقی سٹک ہولڈرز کو بھی فیصلہ سے اگا کیا گیا اور انتظامات شروع کیے گئے.
یہ انتظامات اسلام آباد, لاہور, فیصل آبادو پشاور میں دکھائ دے رہے ہیں اسلام آباد ہوٹل کو اگلے 21روز کے لیے بکنگ سے روک دیا گیا ہے تاکہ یہاں افغانستان سے آنے والوں کو ٹہرایا جا سکے. اس ہی طرح یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی, کے ہوسٹل میں انتظامات دیکھے جا رہے ہیں.
اسی ہی طرح کراچی آنے والے مسافروں کے لیے کے لیے کمشنر کراچی نے تیاریاں شروع کر دی ہے کراچی ائیرپورٹ کے قریب ہوٹل اور شادی ہالز میں ان مسافروں کو ٹھرایا جائے گا.
متعلقہ سوبائ حکومتوں ,قانون نافز کرنے والے اداروں, محکمہ صحت اور دیگر احکام کو بھی وفاقی حکومت نے اگاہ کر دیا ہے .یاد رہے ہوٹل میں جو مسافر ٹھرنگے وہ اپنا خرچہ خد اٹھاانگے..
0 Comments