کابل ائیر پورٹ پر دھماکہ امریکی فوجیوں سمیت 60افراد ہلاک


پینٹا گون نے تصدیق کی ہے کہ کابل حامد کرزائ ائیر پورٹ پر دو بم دھماکے ہوئ جس میں اب تک کی روپورٹ کے مطابق 60افراد ہلاک اور 140زخمی ہوئے ہیں جس میں امریکی فوجی اہلکار اور سویلین شامل ہے امریکہ نے اس حملے کو پیچیدہ حملہ قرار دیا ہے, 

محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی ,


دوسری جانب افغان طالبان  کا کہنا تھا کہ اسلامی امارات کابل ائیرکورٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مزمت کرتی ہے جو اس علاقے میں واقع ہوا جہاں سیکورٹی پر امریکی افواج مامور ہے بیان میں مزید کہا گیا کہ اسلامی امارات اپنے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ پر ازحد تواجہ دے رہی ہے