افغانستان: امریکی فوجی گاڑی طالبان نے لوکل ٹرانسپورٹ میں چلا دی.
افغانستان: امریکی فوجی گاڑی طالبان نے لوکل ٹرانسپورٹ میں چلا دی بگرام بیس جوکہ بنا بتائے ہی امریکی فوج نے راتوں رات جالی کر دیا جس کے بعد ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے طالبان نے دعوا کیا کے امریکی فوج کی 700 گاڑیاں طالبان نے قبضہ میں لے لی ہے.. چند تصاویریں جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی گاڑی پر عام پبلک اور بچوں کی ایک بڑی تعداد سوار ہے .
0 Comments