اسلام آباد شدید بارش یا بادال پھٹہ ھ

اسلام آباد: اسلام آباد میں رات گئے شدیدبارش صبح بھی جاری رہی شدید بارش کی اجہ بادل کے پھٹنے لو قرار دیا جا رہا ہے اسلام آباد کے جی الیون میں شدید بارش کی وجہ سے سیلاب سی صورتحال پیدا ہو گئ دیکھ تے ہی دیکھتے بانی گھرو اور دکانوں میں بھرنا شروع ہوگیا جس کی وجہ سے اسلام آباد کے شہریوں میں خوف پیدا ہوگیا اور لوگ نکل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے کھروں,


کے باہر کھڑی گاڑیاں سیلابی ریلے میں تنکھو کی طرح تھرنے لگی سیلابی پانی گھروں کے باہر کھڑی گاڑیاں بہا کر ساتھ لے گیا تاہم امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئ امدادی ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچانے میں مدد کر تی رہی بعد ازاعہ ہیوی مشندری کی مدد سے سیلانی ریلے میں ربہجانے والی گاڑیوں کو نکالا جا رہا ہے,

سیلابی ریلے سے اب تک چھ گاڑیاں نکالی جا چکی ہے جن کے ملکان بھی موجود تھے,  تاہم محکمہ موسمیات نے بادل کے پھٹنے کو رد کیا ہے سیلاب کی وجہ شدید بارش کو قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت نے  اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری نکل مقانی سے گریز کرے حالات قابو میں ہے شہریوں کی امداد جاری ہے..