,مولانا طارق جمیل کا فین چل بسا

 


راولپنڈی کارہاشی بچہ سلمان دنیا فانی سےچل بسا.

راولپنڈی : سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں ایک بچہ مولانا طارق جمیل کے لیے محبت بھرے الفاظ بولتا ہے اور وہ الفاظ مولانا طارق جمیل تک پونج جاتے ہیں " ہ د مولان طارق جمیل اس بچے والد کو فون کال کرتے ہیں اور بچے سے ملاقات کی نوید سناتے ہیں یو مولانا طارق جمیل اس بچے سے مولاقات کے لیے ہسپتال آتے ہیں اور اس بچے سے ملاقات کرتے ہیں.. راولپنڈی دھوک ہسو کے رہاشی بچے کا گزشہ ماہ روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا جب اس کے ہمرہ دیگر دو بچے اور موٹر سائیکل پر سوار تھے تاہم سلمان شدید زخمی ہو گیا سلمان کو جیگر میں شدید انفیکشن ہوگیا تھا ہسپتال کے انتہائ نہگداشت وارڈ میں دوران علان سلمان جان کی بازی ہار گیا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے ملک بھر سوشل میڈیا پر پبلک نے انتہائ افسوس کا اظہار کیا روالپنڈی کے اس بچے نے اپنی آخری ایام میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کا ہی اظہار کیا تھا.. افسوسناک واقعہ سے سوشل میڈیا سارفین نے تمام والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل ہر گز نا چلانے دیں.. پاکستان میں ٹریفک قوانین کے مطابق 18سال سے کم عمر افراد پر موٹرسائیکل چالنے پر پابندی ہے اور 18 سال سے زائد افراد کا ڈرائیونگ لائسنس کا اجراہ ہوتا ہے.