کرونا ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کر دی جائے گی:حکومت سندھ 

کراچی سندھ:حکومت سندھ نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ کر لیا اگلے چند روز میں وازیر اعلی ہاوس اے سمری پی ٹی اے کو بھجوائ جائے گی,

دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے تصدیق کی ہے کہ کرونا ویکسیلیشن نہ کروانے والے افراد کی موبائل سم بلاک کردی جائے گی اس حوالے سے کاروائ اگلے ہفتہ سے شروع ہوگی, 

سرکاری ملازمین میں ایسے افراد جن کی کرونا ویکسیلیشن اب تک نہیں ہوئ ان کی تنخواہیں روک دی جائے گی,

اس حوالے سے تمام سفارشات کی سمری سی ایناوسی کو بھوائ جائے گی تاکہ اگلے ہفتے سے ممکنہ کاروئ عمل میں لائ جا سکے تاہم پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمونیکیشن اٹھاٹی موبائل کمپنیوں سے اس بارے میں مشورتی کرتی ہے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں بتایا.