قربانی کے پھینسے پر گولیاں چلانے والے گرفتار,
کراچی : گرشتہ روز ایک بھینسے کی ویڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ جس میں ایک قربانی کا بھینسا بے قابو ہو کر سوسائٹی میں آبادی میں داخل ہو کر بھاگ رہا تھا جو کہ انتہائ خطرناک موحول کا منظر پیش کر رہا تھا جس پر مالک نے چند دیگر لوگوں کے حمرہ کلاشنکوف, رپیٹر ,اور بسٹل سے اس پر فائرنگ کردی زخمی پھینسا دیگر لوگوں کو نقصان پونچا سکتا تھا جس کی وجہ سے مالک نے یہ انتہائ قدم اٹھایا تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سچل تھانہ پولیس نے اینمل ایکٹ کے تحد کاروائ کرتے ہوئے مسلحہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اسلحہ لائسنس افتہ تھا پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کاروائ اینیمل ایکٹ کے تحد کی گئ ہے جس میں آٹھ افراد گرفتار کیے گئے ہیں. اس حوالے سے عوام نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا کہ آیا جب جانور عام لوگوں کے نقصان پونچانے کے باعث بن رہا تھا اس وقت پولیس یا محمکہ والڈ لائف کی ٹیمیں کہا تھی..
سندھ میں اس قسم کا کوئ ایمرجنسی ادارہ ہی نہیں جو ایسے واقعات میں بروقت عوام کی مدد کر سکے..
1 Comments
0hh
ReplyDelete