فاروق ستار اور فیاض الحسن کی اصلیت جلد بے نکاب کرونگی,


 کراچی: ٹک ٹاک گرل حریم شاہ ایک بار پھر خبرو میں نمایا ہو گی, حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کیا ہے کہ فیاض الحسن کو میں اللہ اور فیاض خد جانتے ہیں کہ وہ کیسے شخص ہے ان کے سیاسی کیرئر کو نقصان نہ پونچے اس لیے خاموش رہی لیکن اب جلد فضاض سمیت فاروق ستار کی اصلیت بے نکاب کرونگی.. 

ہار رہے معروف ٹکٹاکر گرل اس سے پہلے بھی متعدد افراد کی عزت خراب کر چکی ہے..